the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش،3ڈسمبر(اعتماد) مدھیہ پردیش کے نیمچ میں ایک آئل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر 12 مزدور جھلس گئے.

زخمی مزدوروں کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. جہاں سے 5 کی شدید حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں ادے پور ریفر کر دیا گیا ہے.

بتایا جا رہا ہے کہ



فیکٹری میں بحالی کا کام چل رہا تھا. اسی دوران ویلڈنگ کرتے وقت بوائلر میں اچانک دھماکہ ہوا.

جس کے پاس میں رکھے جوٹ اور پلاسٹک کے بیگ میں آگ لگ گئی اور پھر آگ بڑھتی ہی چلی گئی.

آگ لگنے کے بعد افراتفری کا ماحول بن گیا، آگ کی وجہ سے 12 مزدور جھلس گئے.

اطلاع پر موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.